مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
حدیث نمبر: 1526
١٥٢٦ - حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس: أن النبي ﷺ قال: "الماء (لا يجنب) (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پانی ناپاک نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (لا يخبث).