مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1525
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء
حدیث نمبر: 1525
١٥٢٥ - حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: الماء طهور لا ينجسه إلا النجس، يعني المشرك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نے فرمایا کہ پانی پاک کرنے والا ہے، اسے انتہائی ناپاک مشرک کے علاوہ کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔