مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يدل الحلال على الصيد باب: محرم شخص اگر بغیر احرام والے شخص کو شکار کی طرف اشارہ کرے
حدیث نمبر: 15256
١٥٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا (١) بن أبي زائدة عن ابن جريج عن عطاء قال: إن (دل) (٢) حرام حلالًا على صيد فلم يأخذه فليستغفر اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ احرام والا شخص اگر بغیر احرام والے کو شکار کی طرف اشارہ کرے، پھر وہ اس کو نہ پکڑ سکے تو اس کو چاہئے کہ یہ استغفار کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (عن).
(٢) في [ص]: بدل (دل) (يحل).