مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15252
باب: طواف کے دوران کوئی چیز پینا
في الشرب في الطواف
حدیث نمبر: 15252
١٥٢٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد أنهم كانوا لا يرون بأسًا أن يشرب الرجل وهو يطوف بالبيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد دوران طواف کوئی چیز پینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔