مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يختضب أو يتداوي بالحناء باب: محرم کا مہندی لگانا یا اس کو بطور دوا استعمال کرنا
حدیث نمبر: 15242
١٥٢٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد عن العلاء بن المسيب عن حماد قال: لا يختضب المحرم بالحناء ولا يتوضأ (بدستان) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ محرم مہندی نہ لگائے اور نہ ہی دسبسان سے وضو کرے، (دسبسان کا مطلب محقق ابو عوانہ کو بھی معلوم نہ ہوسکا) ۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بدستسيان)، وفي ج، [ص]: (بدستبيان)، وفي [ز]: (بدسبسان).