مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يختضب أو يتداوي بالحناء باب: محرم کا مہندی لگانا یا اس کو بطور دوا استعمال کرنا
حدیث نمبر: 15241
١٥٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) شريك عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: لا بأس أن يتداوى (المحرم) (٢) بالحناء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں محرم مہندی بطور دوا استعمال کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [ن، ف].