مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره للمحرم أن يشم الريحان باب: جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15233
١٥٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر كان يكره شم الريحان للمحرم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرم کے لیے ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں۔