مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يحتجم من رخص فيه باب: حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
حدیث نمبر: 15223
١٥٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن يحيى بن سعيد عن سليمان بن يسار أن النبي ﷺ (١) احتجم وهو محرم على (ذؤابتيه) (٢) بمكان يدعى لحى (جمل) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن یسار سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں سر کے بالائی حصہ پر پچھنے لگوائے، لحی الجمل کے مکان پر۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: ﵇.
(٢) في [جـ، ص]: (على دابته).
(٣) في [أ، ن]: (حمل).