مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يحتجم من رخص فيه باب: حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
حدیث نمبر: 15220
١٥٢٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق قال: لمجتجم المحرم ولا يحتجم (الصائم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ محرم پچھنے لگوا سکتا ہے، لیکن روزہ دار پچھنے نہ لگوائے۔
حواشی
(١) بياض في: [أ].