مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15219

باب: حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟

في المحرم يحتجم من رخص فيه

حدیث نمبر: 15219
١٥٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي عن حنظلة قال: سئل طاوس أيحتجم المحرم؟ قال: نعم، إذا كان (وجعًا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ کیا محرم پچھنے لگوا سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں اگر وہ تکلیف محسوس کرے۔

حواشی
(١) في [ص، ز]: (وجمًا)، وفي [ن]: (رمى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15219
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14813»