مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يحتجم من رخص فيه باب: حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
حدیث نمبر: 15218
١٥٢١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن قلد عن عبيد اللَّه بن أبي يزيد عن عبيد بن عمير قال: يحتجم المحرم و (لا يحلق شعره) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ محرم پچھنے لگوا سکتا ہے لیکن بال نہ کٹوائے۔
حواشی
(١) في [ن، ف]: (يحتجم الصائم).