حدیث نمبر: 152
١٥٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن أبيه: أنه كان يمسح رأسه هكذا، من مقدمه إلى مؤخره، ثم رد يديه إلى مقدمه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ سر کا مسح یوں کرتے تھے کہ ہاتھوں کو پہلے آگے سے پیچھے پھر پیچھے سے آگے کی طرف پھیرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 152
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 152، ترقيم محمد عوامة 152)