مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15181

باب: کوئی شخص طواف کے بعد دو رکعتیں ادا کرنا اگر بھول جائے

في الرجل يطوف بالبيت وينسى أن يصلي الركعتين

حدیث نمبر: 15181
١٥١٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن ليث عن مجاهد وطاوس في الرجل ينسى الركعتين اللتين للطواف الواجب قالا: إن صلى بعدها صلاة أجزاه ذلك، وإن صلى في أدنى الحرم وأقصاه أجزأه، وإن لم يصل حتى يخرج من الحرم (أهراق) (١) دمًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو طواف واجب کے بعد دو رکعتیں ادا کرنا بھول جائے، فرماتے ہیں کہ اگر اس کے بعد وہ کوئی نماز ادا کرلے تو اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا، اور اگر وہ حرم کے قریب ترین حصے میں یا دور ترین حصے میں ادا کرے تو بھی کافی ہے، اور اگر وہ نماز ادا کیے بغیر حرم سے باہر نکل گیا تو پھر اس کو قربانی کرنا پڑے گی۔

حواشی
(١) في [ن]: (أهرق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15181
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14778»