مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15180

باب: جو حضرات رکن یمانی کے استلام کے بعد ہاتھوں کو چومتے ہیں

من كان إذا استلم الركن اليماني قبل يده

حدیث نمبر: 15180
١٥١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن طارق قال: رأيت علي بن حسين يلتزم الركن اليماني.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کو دیکھا آپ نے رکن یمانی کو لازم پکڑا (اس کے ساتھ چمٹے رہے) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15180
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14777»