مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا استلم الركن اليماني قبل يده باب: جو حضرات رکن یمانی کے استلام کے بعد ہاتھوں کو چومتے ہیں
حدیث نمبر: 15180
١٥١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن طارق قال: رأيت علي بن حسين يلتزم الركن اليماني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا آپ نے رکن یمانی کو لازم پکڑا (اس کے ساتھ چمٹے رہے) ۔