حدیث نمبر: 15179
١٥١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عبيد اللَّه بن أبي زياد قال: رأيت مجاهدًا وسعيد بن جبير وعطاء إذا استلموا الركن (اليماني) (١) قبّلوا أيديهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد، حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء کو دیکھا کہ آپ نے رکن یمانی کا استلام کیا اور اپنے ہاتھوں کو بوسہ دیا۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة (اليماني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15179
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15179، ترقيم محمد عوامة 14776)