مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15167

باب: منیٰ سے عرفہ کب جائے گا؟

(في) أي ساعة يذهب إلى عرفة من منى؟

حدیث نمبر: 15167
١٥١٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا صليت الفجر (فسر) (١) إلى عرفات فأنزل منازل الناس: الأراك وغيره من منازلهم.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم فجر کی نماز ادا کرلو تو پھر عرفات کی طرف چلو، اور لوگوں کی جگہوں پر اترو، مقام الاراک یا دوسرے مقامات پر۔

حواشی
(١) في [ز]: (فشر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15167
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14767»