مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15164
باب: منیٰ سے عرفہ کب جائے گا؟
(في) أي ساعة يذهب إلى عرفة من منى؟
حدیث نمبر: 15164
١٥١٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو قال: أخبرني من رأى ابن عباس يأتي عرفة بسحر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ سحر کے وقت (صبح صادق سے پہلے) عرفات تشریف لائے۔
حواشی
(١) مجهول.