مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15163
باب: منیٰ سے عرفہ کب جائے گا؟
(في) أي ساعة يذهب إلى عرفة من منى؟
حدیث نمبر: 15163
١٥١٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عاصم عن لاحق بن حميد قال: صليت الفجر إلى جنب ابن عمر وراحلته موقوفة، فلم انظر إلى الشمس على (قلة) (١) الجبل ركب راحلته ثم غدا إلى عرفات (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لاحق بن حمید فرماتے ہیں کہ میں نے فجر کی نماز حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پہلو میں ادا کی، ان کی سواری کھڑی تھی، جب میں نے سورج کو پہاڑ کی چوٹی پر دیکھا تو آپ سواری پر سوار ہوئے اور عرفات کی طرف چل پڑے۔
حواشی
(١) أي: رأسه، وفي [خ، ن]: (قمة).