حدیث نمبر: 15159
١٥١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس قال: صليت معه بمكة العشاء ليلة التروية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ آٹھ ذوالحجہ کی رات عشاء کی نماز مکہ میں ادا کی۔
١٥١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس قال: صليت معه بمكة العشاء ليلة التروية.حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ آٹھ ذوالحجہ کی رات عشاء کی نماز مکہ میں ادا کی۔