مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15158

باب: لوگ منیٰ کس وقت آئیں گے؟

في أي ساعة يروح الناس إلى منى؟

حدیث نمبر: 15158
١٥١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد (الأحمر) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: كانت عائشة تمكث بمكة ليلة عرفة (مساء) (٢) يوم التروية عامة الليل (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عرفہ کی رات یعنی یوم الترویہ کی شام رات کا اکثر حصہ مکہ میں ٹھہرتی تھیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (مشاء)، وفي [أ]: (مسي).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15158
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14758»