حدیث نمبر: 15151
١٥١٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد عن أشعث عن عطاء (قال) (١): تجلس المستحاضة استعدادها الذي كانت تجلس فيه، ثم (تحتشي) (٢) وتطوف بالبيت وتنفر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مستحاضہ عورت اپنے (مقررہ) دن تک بیٹھی رہے گی، پھر وہ روئی رکھے گی اور غسل کرے گی اور بیت اللہ کا طواف کر کے چلی جائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [ن، ف].
(٢) في [أ]: (تحتش).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15151
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15151، ترقيم محمد عوامة 14751)