مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15150
باب: مستحاضہ عورت بیت اللہ کا طواف کرے گی
في المستحاضة تطوف بالبيت
حدیث نمبر: 15150
١٥١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن عطاء عن امرأة من أهل مكة عن عائشة أنها طافت (بمستحاضة) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ مکہ مکرمہ کی ایک خاتون فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ایک مستحاضہ عورت کو طواف کرایا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ن]: (مستحاضة).
(٢) مجهول، لإبهام المرأة.