مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15148
باب: مستحاضہ عورت بیت اللہ کا طواف کرے گی
في المستحاضة تطوف بالبيت
حدیث نمبر: 15148
١٥١٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن أنهما قالا: تقضي المناسك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب اور حسن فرماتے ہیں کہ مستحاضہ حج کے تمام مناسک ادا کرے گی۔