مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15147

باب: مستحاضہ عورت بیت اللہ کا طواف کرے گی

في المستحاضة تطوف بالبيت

حدیث نمبر: 15147
١٥١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبد اللَّه بن مسلم عن سعيد بن جبير قال: سألته أتصلي المستحاضة؟ قال: نعم؛ وتحج البيت وإن سال على عقبيها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا مستحاضہ نماز پڑھ سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں وہ بیت اللہ کا حج کرے گی اگرچہ خون اس کی ایڑھیوں پر بہہ رہا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15147
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1184، ترقيم محمد عوامة: 14747»