حدیث نمبر: 15147
١٥١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبد اللَّه بن مسلم عن سعيد بن جبير قال: سألته أتصلي المستحاضة؟ قال: نعم؛ وتحج البيت وإن سال على عقبيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا مستحاضہ نماز پڑھ سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں وہ بیت اللہ کا حج کرے گی اگرچہ خون اس کی ایڑھیوں پر بہہ رہا ہو۔