مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15139
باب: محرم ذبح (خود) کر سکتا ہے
في المحرم يذبح
حدیث نمبر: 15139
١٥١٣٩ - قال: (و) (١) سألت عطاء (فقالا) (٢): لا بأس أن يذبح المحرم ما ليس (بصيد) (٣).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے بھی دریافت کیا تو دونوں نے فرمایا : محرم کے لیے اس جانور کو ذبح کرنے میں کوئی حرج نہیں جو شکار نہ ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ص]، والقائل هو أشعث.
(٢) في [أ، ن]: (فقال).
(٣) في [ص، ز]: (صيد).