مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15138
باب: محرم ذبح (خود) کر سکتا ہے
في المحرم يذبح
حدیث نمبر: 15138
١٥١٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أي؛ عن الحكم وحماد عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شکار کے علاوہ ہر چیز ذبح کرسکتا ہے۔