حدیث نمبر: 15137
١٥١٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: يذبح (المحرم) (١) كل شيء إلا الصيد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شکار کے علاوہ ہر چیز ذبح کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].
١٥١٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: يذبح (المحرم) (١) كل شيء إلا الصيد.ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شکار کے علاوہ ہر چیز ذبح کرسکتا ہے۔