حدیث نمبر: 15136
١٥١٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن الصباح بن عبد اللَّه البجلي قال: (سألت) (١) أنس بن مالك عن المحرم هل يذبح؟ قال: نعم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صباح بن عبد اللہ البجلی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے دریافت کیا کہ کیا محرم شخص خود ذبح کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔
حواشی
(١) في [ص]: (سألنا).