مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في التطوع بين الظهر والعصر بعرفة باب: عرفات میں ظہر وعصر کی نمازوں کے درمیان نفل نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 15130
١٥١٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: (صل) (١) بين الظهر والعصر بعرفة إن شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو ظہر وعصر کے درمیان عرفات میں نفل پڑھ لو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (صلى).