مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15126
باب: عرفات میں ظہر وعصر کی نمازوں کے درمیان نفل نماز پڑھنا
في التطوع بين الظهر والعصر بعرفة
حدیث نمبر: 15126
١٥١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب قال: رأيت القاسم يتطوع بين الظهر والعصر بعرفة.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو عرفات میں ظہر وعصر کے درمیان نفل پڑھتے ہوئے دیکھا۔