مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يحتاج إلى الرداء والقميص باب: محرم کو اگر چادر یا قمیص کی ضرورت پڑ جائے
حدیث نمبر: 15125
١٥١٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن وعطاء قالا: إذا جمع ذلك في ساعة فعليه دم واحد، وإن فرق بين ذلك فلكل واحد من ذلك دم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ سارے کام ایک ساتھ ہی کرے تو اس پر ایک دم لازم ہے اور اگر علیحدہ علیحدہ وقت میں کرے تو ہر ایک کے بدلے دم لازم ہے۔