مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15123
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
حدیث نمبر: 15123
١٥١٢٣ - وأما أنا فلا أرى إلا (ما) (١) نويت (٢).مولانا محمد اویس سرور
” جبکہ میرے نزدیک تو وہی ہے جس کی تم نے نیت کی۔ “
حواشی
(١) سقط من: [ص].