مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15122
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
حدیث نمبر: 15122
١٥١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد) (١) اللَّه (٢) عن (ابن أبي) (٣) مليكة قال: وضعت على رأسي (طينًا) (٤) قبل أن أحرم فلقيت ابن الزبير فقال: أما عمر ⦗٣٥٣⦘ فكان يرى الحلق على من لبد (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ میں نے احرام باندھنے سے قبل اپنے سر پر مٹی رکھ دی، میری حضرت ابن زبیر سے ملاقات ہوئی، آپ نے فرمایا کہ حضرت عمر بالوں کے گوندھنے والے پر حلق کو لازم کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبد).
(٢) في [جـ، خ، ص]: زيادة (بن جعفر).
(٣) في [ن]: (أبي ابن).
(٤) في [ف، ن]: (طيبًا).