مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15107

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صفا ومروہ پر کوئی مخصوص دعا نہیں ہے

من قال: ليس على الصفا والمروة دعاء موقت

حدیث نمبر: 15107
١٥١٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لم يسمع على الصفا والمروة دعاء موقت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم نے صفا ومروہ پر کوئی مخصوص ومقرر دعا نہیں سنی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15107
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31622، ترقيم محمد عوامة: 14713»