مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15105
باب: محرم کا فحش کلام کرنا
في التعريب للمحرم
حدیث نمبر: 15105
١٥١٠٥ - قال طاوس: فأخبرت بذلك ابن عباس فقال: صدق ابن الزبير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا : حضرت ابن زبیر نے سچ کہا۔