مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15104
باب: محرم کا فحش کلام کرنا
في التعريب للمحرم
حدیث نمبر: 15104
١٥١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد ابن سلمة عن أبي الزبير عن (عطاء) (٢) عن طاوس أن عبد اللَّه بن الزبير قال: إياكم والنساء، فإن الإعراب من الرفث (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا : خبردار عورتوں سے (حالت احرام میں) بچو، بیشک فحش کلام بھی گندگی (گناہ) میں سے ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ز].