حدیث نمبر: 15104
١٥١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد ابن سلمة عن أبي الزبير عن (عطاء) (٢) عن طاوس أن عبد اللَّه بن الزبير قال: إياكم والنساء، فإن الإعراب من الرفث (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا : خبردار عورتوں سے (حالت احرام میں) بچو، بیشک فحش کلام بھی گندگی (گناہ) میں سے ہے، حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کا ذکر فرمایا : آپ نے فرمایا حضرت ابن زبیر نے سچ کہا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ز].