حدیث نمبر: 15101
١٥١٠١ - [*] حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد (١) عن ابن جريج عن الحسن ابن مسلم عن طاوس أنه كره الإعراب للمحرم قلت: وما الإعراب؟ قال: أن يقول: لو (أحللت) (٢) قد أصبتك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس محرم کے لیے فحش کلام کرنے کو ناپسند کرتے تھے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا فحش کلام کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ یوں کہنا : اگر میں احرام میں نہ ہوتا تو تجھے پا لیتا (ہمبستری کرتا) ۔
حواشی
(١) في [ص]: زيادة (بن جبير).
(٢) في [ز]: (حللت)، وفي [ن]: (أحلت).
[*] قال مُعِدُّ الكتاب للشاملة: كذا بالمطبوع، قفز بالترقيم