مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15102

باب: محرم کا فحش کلام کرنا

في التعريب للمحرم

حدیث نمبر: 15102
١٥١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن ابن جريج عن عطاء أنه كره (التعريب) (١) للمحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء محرم کے لیے فحش گفتگو کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (التعرب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15102
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14709»