حدیث نمبر: 151
١٥١ - حدثنا سهل بن يوسف قال: قلت لحميد: أكان أنس بن مالك إذا مسح رأسه يقلب شعره؟ قال: لا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سہل بن یوسف کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حمید سے پوچھا کہ کیا حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سر کا مسح کرتے وقت بالوں کو الٹ پلٹ کیا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔