مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل (يصيب) الصيد فلا يجد له ندا من النعم باب: محرم شخص شکار کر لے اور اس کی مثل کوئی جانور نہ پائے
حدیث نمبر: 15098
١٥٠٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: ما لم يبلغ هديًا فطعام يطعمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ھدی تک اس کی قیمت نہ پہنچے تو مسکین کو کھانا کھلا دے۔