مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15097
باب: محرم شخص شکار کر لے اور اس کی مثل کوئی جانور نہ پائے
في الرجل (يصيب) الصيد فلا يجد له ندا من النعم
حدیث نمبر: 15097
١٥٠٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا أصاب المحرم من الصيد ما لم يكن فيه هدي تصدق بثمنه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر محرم کوئی ایسا جانور شکار کرے جس کی قیمت ھدی تک نہ پہنچے تو وہ اس کی قیمت صدقہ کر دے۔