حدیث نمبر: 15092
١٥٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن أبي (بشر) (١) عن سعيد ابن المسيب في الرجل يحمل امرأته وهو محرم، (فقال) (٢): احملها واتق اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو حالت احرام میں اپنی بیوی کو اٹھائے، فرماتے ہیں کہ اس کو اٹھا مگر اللہ سے ڈر (کوئی غلط حرکت مت کرنا) ۔

حواشی
(١) في [ن]: (معسر)، وفي [ف]: (معشر).
(٢) في [جـ، ص]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15092
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15092، ترقيم محمد عوامة 14700)