مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15091
باب: محرم شخص اگر اپنی اہلیہ کو اٹھا لے
في المحرم يحمل امرأته
حدیث نمبر: 15091
١٥٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حسين بن علي) (١) عن جعفر بن برقان عن حبيب (بن) (٢) أبي مرزوق قال: سألت عنه نافعًا، فقال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب بن ابو مرزوق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ن]: (ابن علي)، وفي [ف]: (ابن هشام).
(٢) في [ز]: سقط.