مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15086
باب: جن حضرات نے شکار کا گوشت محرم کے کھانے کو ناپسند کیا ہے
(من) كره أكله للمحرم
حدیث نمبر: 15086
١٥٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن سماك عن معبد بن صبيح عن علي أنه كرهه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ اس کے کھانے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة معبد.