مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15083

باب: جن حضرات نے شکار کا گوشت محرم کے کھانے کو ناپسند کیا ہے

(من) كره أكله للمحرم

حدیث نمبر: 15083
١٥٠٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عمرو عن أبي الشعثاء أنه كره أكله للمحرم ويتلو: ﴿وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا﴾ [المائدة: ٩٦].
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الشعثائ محرم کے لیے اس کے کھانے کو ناپسند کرتے تھے، اور قرآن پاک کی یہ آیت تلاوت فرماتے { وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا }۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15083
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14691»