مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15082
باب: جن حضرات نے شکار کا گوشت محرم کے کھانے کو ناپسند کیا ہے
(من) كره أكله للمحرم
حدیث نمبر: 15082
١٥٠٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن الحسن بن مسلم عن طاوس أنه كان ينهي الحرام عن أكل الصيد، (وشيقة) (١) (أو) (٢) غيرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس محرم کو منع فرماتے تھے کہ وہ شکار کا گوشت کھائے، خواہ وہ سفر کے لیے سکھایا ہوا گوشت ہو یا کوئی اور۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (سيفه)، وفي [ن]: (سفه)، وفي [ص]: (صعه)، وانظر: تفسير ابن جرير (٧/ ٧١)، والوشيقة قطعة اللحم المقدد.
(٢) في [ف]: (و).