حدیث نمبر: 15068
١٥٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه عن حنظلة عن طاوس قال: (جلسنا) (١) لابن عمر ننظر كيف يطوف؟ (فرأيناه) (٢) قائلًا هكذا قد قبض على أصابعه وهو يشتد (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھنے کے لیے بیٹھے تاکہ دیکھیں وہ کس طرح طواف کرتے ہیں، پس ہم نے انہیں دیکھا کہ وہ انگلیوں کے بل تیز تیز چل رہے ہیں۔

حواشی
(١) في [ن]: (حبسنا).
(٢) في [جـ، ص]: (فرأينا)، وفي [ز]: (فرأياه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15068
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15068، ترقيم محمد عوامة 14677)